تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِتَم نَصِیب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِتَم نَصِیب کے معانیدیکھیے
سِتَم نَصِیب کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر، واحد
- مُصیبت زدہ، پریشانی میں مُبتلا
شعر
تو ستم نصیب طائر کہاں جائے گا فضا سے
کہ متاع باغباں اب ہے چمن کا آب و دانہ
ستم نصیب کی اللہ رے سوختہ بختی
ہے بجلیوں کا نشیمن جو آشیانہ تھا
تلاش عیش میں اے آرزوؔ ہے رنج ہی رنج
ستم نصیب یہ کیا درد سر خرید لیا
English meaning of sitam-nasiib
Persian, Arabic - Noun, Masculine, Singular
- destined to be oppressed, in trouble, perplexedly
सितम-नसीब के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- मुसीबत में, आपदा में, परेशानी में
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِتَم نَصِیب)
سِتَم نَصِیب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔