تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِتَم کَش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِتَم کَش کے معانیدیکھیے
سِتَم کَش کے اردو معانی
صفت
- ظلم سہنے والا، مظلوم
شعر
فطرت حسن کو ہے ایسے ستم کش کی تلاش
جو وفا پر بھی کرے عذر خطا میرے بعد
کس جفا کار کی وفا ہے جاں
کس ستم کش کا مدعا ہے دل
ستم کش مصلحت سے ہوں کہ خوباں تجھ پہ عاشق ہیں
تکلف بر طرف مل جائے گا تجھ سا رقیب آخر
English meaning of sitam-kash
Adjective
- oppressed, one who suffers from tyranny, tyrannized
सितम-कश के हिंदी अर्थ
विशेषण
- ज़ुलम सहने वाला, अत्याचार सहनेवाला, पीड़ित, दीन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِتَم کَش)
سِتَم کَش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔