اردو، انگلش اور ہندی میں سِتَم کار کے معانیدیکھیے
سِتَم کار کے اردو معانی
صفت، واحد
- ظُلم کرنے والا، ظالم
شعر
جگر کو عشق نے فولاد کر دیا ہے جب
نہیں رہا ہے ستم کار کو ستم کا جگر
مانا کہ گزر جائے گی یہ ظلم کی آندھی
تجدید ستم پھر بھی ستم کار کریں گے
English meaning of sitam-kaar
Adjective, Singular
- tyrant, oppressor
सितम-कार के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- ज़ुलम करने वाला, ज़ालिम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِتَم کار)
سِتَم کار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔