اردو، انگلش اور ہندی میں سِتَم دِیدَہ کے معانیدیکھیے
سِتَم دِیدَہ کے اردو معانی
صفت
- وہ شخص جس پر ظُلم ہوا ہو، ستایا ہوا، ظُلم رسیدہ
شعر
جیتے جی آہ ترے کوچے سے کوئی نہ پھرا
جو ستم دیدہ رہا جا کے سو مر کر نکلا
مجھ پہ کھلتا ہی نہیں میرا ستم دیدہ وجود
کوئی پتھر ہوں کہ گم کردہ صدا ہوں کیا ہوں
یہاں تو سب ہی ستم دیدہ غم گزیدہ ہیں
کرے گا کون بھلا زخم ہائے دل کا شمار
सितम-दीदा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- वो व्यक्ती जिसका उत्पीडन हुआ हो, उत्पीड़ित, सताया हुआ, ज़ुल्म किया हुआ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِتَم دِیدَہ)
سِتَم دِیدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔