تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِتَم آرائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِتَم آرائی کے معانیدیکھیے
سِتَم آرائی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ظُلم کرنا، ظُلم برپا کرنے کا عمل
شعر
زخم دل ہم نے سجائے تو ادھر بھی اس نے
ناز و انداز سے جاری ستم آرائی کی
کوئی دیکھے تو سہی یہ ستم آرائی بھی
خود تماشا بھی ہوں میں اور تماشائی بھی
ہے جدا سب سے طریقہ ستم آرائی کا
نہیں ملتی مرے ظالم کی جفا ایک سے ایک
English meaning of sitam-aaraa.ii
Noun, Feminine
- tyranny, the act of torture
सितम-आराई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अत्याचार करना, अत्याचार करने की क्रिया
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِتَم آرائی)
سِتَم آرائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔