تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِتَبْر" کے متعقلہ نتائج

شَگَرْف

نادر، کم یاب

شَنگَرْف

ایک سرخ رنگ کی چیز جس کو گندھک اور پارے سے تیار کرتے ہیں اور حل کر کے اس کو مصوری اور نقاشی کے کام لاتے ہیں

شِگَرْف نَوا

عجیب و غریب آواز والا ؛ نادر الکلام

شِگَرْف کار

نادرہ کار ، عجیب و غریب کام کر دکھانے والا

شِگَرْف کاری

شگرف کار ہونا ، عجیب و غریب ہونا ، انوکھا ہونا

شِگَرْفی

موزوں ، مناسب ؛ عمدہ ، اچھا

شَغْدُف

محمل، کجاوہ، ہودج

شَنْگْرَفی

شنگرف کے رنگ کا، سُرخ، خوب لال، شنگرف سے منسوب، شجرفی

کارِ شَگْرَف

عجیب، خوش آیند، بے نظیر، بہت اچھا، لاجواب

اردو، انگلش اور ہندی میں سِتَبْر کے معانیدیکھیے

سِتَبْر

sitabrसितब्र

نیز : سِطَبْر

اصل: فارسی

وزن : 121

موضوعات: خوشنویسی

  • Roman
  • Urdu

سِتَبْر کے اردو معانی

صفت

  • موٹا، فربہ، تنومند، ضخیم
  • کھردرا، سخت، درشت
  • گاڑھا
  • (خوشنویسی) حرف کی کشش اور دور کی چوڑائی

Urdu meaning of sitabr

  • Roman
  • Urdu

  • moTaa, farba, tanomand, zaKhiim
  • khurdaraa, saKht, darshit
  • gaa.Dhaa
  • (Khoshanviisii) harf kii kashish aur daur kii chau.Daa.ii

English meaning of sitabr

Adjective

सितब्र के हिंदी अर्थ

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَگَرْف

نادر، کم یاب

شَنگَرْف

ایک سرخ رنگ کی چیز جس کو گندھک اور پارے سے تیار کرتے ہیں اور حل کر کے اس کو مصوری اور نقاشی کے کام لاتے ہیں

شِگَرْف نَوا

عجیب و غریب آواز والا ؛ نادر الکلام

شِگَرْف کار

نادرہ کار ، عجیب و غریب کام کر دکھانے والا

شِگَرْف کاری

شگرف کار ہونا ، عجیب و غریب ہونا ، انوکھا ہونا

شِگَرْفی

موزوں ، مناسب ؛ عمدہ ، اچھا

شَغْدُف

محمل، کجاوہ، ہودج

شَنْگْرَفی

شنگرف کے رنگ کا، سُرخ، خوب لال، شنگرف سے منسوب، شجرفی

کارِ شَگْرَف

عجیب، خوش آیند، بے نظیر، بہت اچھا، لاجواب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِتَبْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِتَبْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone