تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِتارَہ پیشانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِتارَہ پیشانی کے معانیدیکھیے
سِتارَہ پیشانی کے اردو معانی
صفت
- وہ گھوڑا، جس کے ماتھے پر سفید بالوں کی چتی ہو، جو ہاتھ کے انگوٹھے کے سرے کے نیچے چھپ جائے اور یہ غیر متبرک اور منحوس سمجھا جاتا ہے
- جس کی پیشانی پر سفید ٹیکا یا بندی ہو
English meaning of sitaara-peshaanii
Adjective
- having a star on the forehead (reckoned as a blemish in a horse), such kind of horse is considered inauspicious
- the one who have white spot or mark on his forehead
सितारा-पेशानी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- वह घोड़ा जिसके माथे पर सफ़ेद छोटा चिह्न हो, ऐसा घोड़ा अशुभ समझा जाता है
- जिसके माथे पर सफेद टीका या बिन्दी हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِتارَہ پیشانی)
سِتارَہ پیشانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔