تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِتارَہ جَبین" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِتارَہ جَبین کے معانیدیکھیے
سِتارَہ جَبین کے اردو معانی
صفت
- وہ گھوڑا جس ماتھے پر سفید بالوں کی چتّی ہو اور جو ہاتھ کے ان٘گوٹھے کے سرے کے نیچے چھپ جائے، ایسا گھوڑا جس کی پیشانی پر چھوٹا سفید نشان ہو ایسا گھوڑا نامبارک سمجھا جاتا ہے
شعر
سوچا تو دور تھے کئی فرسنگ اس کے انگ
دیکھا تو سامنے وہ ستارہ جبین تھا
English meaning of sitaara-jabiin
Adjective
- having a star on the forehead (reckoned as a blemish in a horse), the shine of inauspicious
सितारा-जबीन के हिंदी अर्थ
विशेषण
- वह घोड़ा जिसके माथे पर सफ़ेद छोटा चिह्न हो, ऐसा घोड़ा अशुभ समझा जाता है, वो घोड़ा जिसके माथे पर सफ़ैद बालों की चित्ती हो, जो हाथ के अंगूठे के सिरे के नीचे छुप जाये,
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِتارَہ جَبین)
سِتارَہ جَبین
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔