تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِتارَۂ قِسْمَت" کے متعقلہ نتائج

مُحاسَبَہ

حساب کتاب، جانچ پڑتال، کسی سے حساب لینا یا کرنا، تنقیح

مَحْسُوبی

حساب میں لگانا ، وضع کرنا ، مجرا کرنا

مُحاسِبی

محاسب کا کام، پیشہ یا عہدہ

مَحْسُوبَہ

شمار کیا گیا ، حساب کیا گیا

مُحاسَبَہ دینا

اپنا کام یا معاملہ حساب کتاب کے لیے پیش کرنا ، حساب دینا ۔

مُحاسَبَہ ہونا

حساب مانگا جانا

مُحاسَبَہ لینا

حساب کتاب لینا، محاسبہ کرنا، احتساب کرنا، پرسش کرنا

مُحاسَبَہ کَرْنا

حساب کرنا، مطالبہ کرنا، روپیہ کی پوچھ گچھ کرنا، حساب طلب کرنا، حساب مانگنا، حساب کی پوچھ گچھ کرنا، بازپرس کرنا

مُحاسَبَہ طَلَب کَرنا

حساب مانگنا

مُحاسَبَہ طَلَب ہونا

حساب مانگا جانا

بے مُحاسَبہ

بے سوچے سمجھے، اٹکل پچو، بری الذمہ

اَہلِ مُحاسَبہ

حساب دان، اکاؤنٹنٹ

آن را کہ حِساب پاک اَسْت اَز مُحاسَبَہ چِہ باک

(لفظاََ) جس کا حساب پاک ہے اُسے باز پرس سے کیا ڈر، (مراداََ) جو برا نہیں ہوتا وہ برائی کے الزام اور اس کی تحقیقات سے نہیں ڈرتا

پایَۂ مُحاسَبَہ میں آنا

محاسبہ ہونا، حساب لیا جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سِتارَۂ قِسْمَت کے معانیدیکھیے

سِتارَۂ قِسْمَت

sitaara-e-qismatसितारा-ए-क़िस्मत

وزن : 121222

سِتارَۂ قِسْمَت کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، صفت

  • قسمت کا ستارہ، اچھی قسمت، قسمت کی علامت

English meaning of sitaara-e-qismat

Persian, Arabic - Noun, Adjective

  • star of fortune or good luck, good fortune, good luck, zodiac sign of fortune

सितारा-ए-क़िस्मत के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, विशेषण

  • भाग्य का सितारा, अच्छा भाग्य, भाग्य का राशि चक्र

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِتارَۂ قِسْمَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِتارَۂ قِسْمَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone