تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِتائِش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِتائِش کے معانیدیکھیے
سِتائِش کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
تعریف و توصیف، حمد و ثنا، سراہنا
مثال - اے بحری ممالک اور ان کے باشندوں تم زمین پر سر تا سر اسی (خدا) کی ستائش کرو
- شکر گزاری، ممنونیت
شعر
نہ ستایش کی تمنا نہ صلے کی پروا
گر نہیں ہیں مرے اشعار میں معنی نہ سہی
English meaning of sitaa.ish
सिताइश के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
प्रशंसा, श्लाघा, तारीफ़, स्तुति, हम्दोसना
उदाहरण - ऐ बहरी ममालिक और उनके बाशिंदों तुम ज़मीन पर सर-ता-सर उसी (ईश्वर) की सताइश करो
- कृतज्ञता प्रकाशन, शुक्रगुज़ारी
سِتائِش کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِتائِش)
سِتائِش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔