تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِرّ" کے متعقلہ نتائج

وَفا دُوسْت

وفا پرست، باوفا، وفادار، نباہنے والا، مخلص

وَفا دوسْتی

وفا کو اپنا سب کچھ جاننا

اردو، انگلش اور ہندی میں سِرّ کے معانیدیکھیے

سِرّ

sirrसिर्र

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: سَرَّ

  • Roman
  • Urdu

سِرّ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھید، راز

    مثال قبول پڑیا سو منصور کا سر ، اُس سر میں تھا کُچھ سِر۔

  • (فقہ) نماز میں خفی آواز سے قرأت کا عمل
  • (تصوّف) اس لطیفہ کو کہتے ہیں کہ جو قلب میں امانت رکھا گیا ہے، جیسے روح بدن میں اور یہی محل مشاہدہ ہے اور یہی ایک شے ہے جو خاص کی گئی ہے، حق سے وقت توجہ ایزدی کے جیسے امواج متعین ہوتے ہیں دریا سے وقت موج کے اور وہ عین ثابتہ ہے

صفت

  • جو چھپا ہوا ہو، مخفی، خفیہ

Urdu meaning of sirr

  • Roman
  • Urdu

  • bhed, raaz
  • (fiqh) namaaz me.n Khafii aavaaz se qara॔ta ka amal
  • (tasavvuph) is latiifa ko kahte hai.n ki jo qalab me.n amaanat rakhaa gayaa hai, jaise ruuh badan me.n aur yahii mahl mushaahidaa hai aur yahii akshay hai jo Khaas kii ga.ii hai, haq se vaqt tavajjaa ezdii ke jaise amvaaj mutayyan hote hai.n dariyaa se vaqt mauj ke aur vo a.in saa batta hai
  • jo chhipaa hu.a ho, maKhfii, khufiiyaa

सिर्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भेद, राज़
  • (धर्मशास्त्र) नमाज़ में मौन स्वर में पढ़ने की क्रिया
  • (सूफ़ीवाद) उस अर्थपुर्ण बात को कहते हैं जो हृदय में अमानत रखा गया है, जैसे आत्मा शरीर में और यही निरिक्षण का अवसर है और यही एक चीज़ है जो विशेष की गई है, सत्य से ईश्वर के ध्यान के जैसे लहरें सूनिश्चित होती हैं दरिया से मौज के समय और यही बातें मूल एवं स्थाई हैं

विशेषण

  • जो छुपा हुआ हो, छुपा हुआस गुप्त रूप से

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَفا دُوسْت

وفا پرست، باوفا، وفادار، نباہنے والا، مخلص

وَفا دوسْتی

وفا کو اپنا سب کچھ جاننا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِرّ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِرّ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone