تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِرّ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِرّ کے معانیدیکھیے
سِرّ کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
بھید، راز
مثال - قبول پڑیا سو منصور کا سر ، اُس سر میں تھا کُچھ سِر۔
- (فقہ) نماز میں خفی آواز سے قرأت کا عمل
- (تصوّف) اس لطیفہ کو کہتے ہیں کہ جو قلب میں امانت رکھا گیا ہے، جیسے روح بدن میں اور یہی محل مشاہدہ ہے اور یہی ایک شے ہے جو خاص کی گئی ہے، حق سے وقت توجہ ایزدی کے جیسے امواج متعین ہوتے ہیں دریا سے وقت موج کے اور وہ عین ثابتہ ہے
صفت
- جو چھپا ہوا ہو، مخفی، خفیہ
सिर्र के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- भेद, राज़
- (धर्मशास्त्र) नमाज़ में मौन स्वर में पढ़ने की क्रिया
- (सूफ़ीवाद) उस अर्थपुर्ण बात को कहते हैं जो हृदय में अमानत रखा गया है, जैसे आत्मा शरीर में और यही निरिक्षण का अवसर है और यही एक चीज़ है जो विशेष की गई है, सत्य से ईश्वर के ध्यान के जैसे लहरें सूनिश्चित होती हैं दरिया से मौज के समय और यही बातें मूल एवं स्थाई हैं
विशेषण
- जो छुपा हुआ हो, छुपा हुआस गुप्त रूप से
سِرّ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِرّ)
سِرّ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔