تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صِراط" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صِراط کے معانیدیکھیے
صِراط کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- راستہ، راہ، گزرگاہ
- ایک پل کا نام، کہا جاتا ہے کہ قیامت میں ایک پل پر سے گزرنا ہوگا، جو دوزخ پر بال سے باریک، تلوار سے تیز اور آگ سے زیادہ گرم ہوگا، نیک لوگ اس کو آسانی سے عبور کر کے داخل جنّت ہوں گے اور بد اعمال یا گنہگار لوگ کٹ کٹ کر دوزخ میں گِر جائیں گے
شعر
میں زندگی میں بارہا تلوار پر چلا
مشکل پئے صراط زیادہ نہیں رہی
باڑھ تلوار کی صراط کا پل
اور مشکل عبور کی صورت
نفیس ناک نزاکت صراط عدل بہار
جمیل ستواں معطر لطیف خوشبو رچی
صِراط کے مترادفات
صِراط کے قافیہ الفاظ
صِراط کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صِراط)
صِراط
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔