تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِراجِ مُنیر" کے متعقلہ نتائج

سراج

چراغ، روشنی، نُور

سَرّاج

زین ساز

سِراجُ الْاُمَّہ

اُمت کا چراغ ؛ (کنایۃ) رہنمائے دینِ محمدی .

سِراجَہ

(پارچہ بافی) ریشمین دھاری دار ململ ، کسی زمانے میں ڈھاکے میں نہایت عُمدہ تیّار ہوتی اور اجیجی کے نام سے موسوم کی جاتی تھی ، مالدہ میں اسی کی مُختلف وضعِ ایجاد ہوئیں اور مچھلی کانٹا سبز کٹار ، بُلبل چشم لال قدم ، بھولی اور سادہ وغیرہ کہلائیں

سِراجِ مُنیر

روشن چراغ، حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک خطاب

سِراجُ اللَّیل

سَرْہَج

برادر نسبتی کی بیوی، سالے کی جورو

سِراجُ القُطرُب

ایک روئیدگی ہے، یہ دو لفظوں سے مرکب ہے سراج یعنی چراغ اور قطرب ایک کیڑا جو اندھیری رات میں آگ کے شعلے کی طرح چمکتا ہے، سراج القطرب پہاڑی خیری کا نام ہے جس کا پھول آسمانی، اور سرخ گلاب کی طرح بھی ہوتا ہے، جڑ گول اخروٹ کی طرح ہوتی ہے قابض ہے، آنتوں کا خون بند کرتا ہے، اس کا کچّھ روغن گل میں گھون٘ٹ کر عورت کے شکم پر ملیں تو بچّے کی حفاظت ہو گی، مرگی کے لیے عود فاوانیا سے بڑھکر ہے

سَرّاج خانَہ

زین ساز کی دُکان

سَرِ اِجلاس

بھری عدالت یا دربار میں ، حاکم کے رُوبرو.

لٹے کی جوئے سر گاؤں کی سرہج

غریب کا ساتھی بھی سب میں کم رتبہ اور زبردست کا یار سب پر زبردست ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سِراجِ مُنیر کے معانیدیکھیے

سِراجِ مُنیر

siraaj-e-muniirसिराज-ए-मुनीर

اصل: عربی

وزن : 122121

سِراجِ مُنیر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • روشن چراغ، حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک خطاب

شعر

English meaning of siraaj-e-muniir

Noun, Masculine

  • splendid sun, Prophet Muhammad, shining, illuminating lamp

सिराज-ए-मुनीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रोशन चिराग़, हुज़ूर सिल्ली अल्लाह अलैहि वसल्लम का एक ख़िताब

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِراجِ مُنیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِراجِ مُنیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone