تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِپَر اَنْداز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِپَر اَنْداز کے معانیدیکھیے
سِپَر اَنْداز کے اردو معانی
صفت، واحد
- سِپر پھین٘ک دینے یا ہار مان لینے والا، ہتھیار ڈالدینے والا
شعر
اے ذہن رسا کچھ سپر انداز تو ہو جا
دیکھیں تو جواب آتے ہیں افلاک سے کیا کیا
بدی کے سامنے نیکی ابھی تک
سپر انداز ہوتی جا رہی ہے
وقت مجھ کو نظر انداز نہیں کر سکتا
میں ابھی وقت کے آگے سپر انداز نہیں
English meaning of sipar-andaaz
Adjective, Singular
- style of surrender
सिपर-अंदाज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- हार मानने वाला, हथियार डाल देने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِپَر اَنْداز)
سِپَر اَنْداز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔