تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِپَہ سالار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِپَہ سالار کے معانیدیکھیے
سِپَہ سالار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- فوج کا سربراہِ اعلیٰ
شعر
سپہ سالار کچھ لکھتا ہے تصویر ہزیمت میں
مگر یہ تو عدو کے پاؤں پڑنے کی حکایت ہے
چھوڑ کر مطلع غزل دم دار ہے بیکار ہے
جب سپہ سالار ہی بیمار ہے بیکار ہے
سپاہی سے سپہ سالار بننا کتنا آساں ہے
مگر مجبور ہوں میں مجھ سے غداری نہیں ہوتی
English meaning of sipah-saalaar
Noun, Masculine
- commander-in-chief, commander of an army, a general
सिपह-सालार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- सेना का प्रधान अधिकारी, सेनाध्यक्ष, सेनापति
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِپَہ سالار)
سِپَہ سالار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔