تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِپَہ سالار" کے متعقلہ نتائج

سِپَہ

سپاہ کی تصغیر، سپاہ، فوج

سِپَہ گَر

وہ شخص جو ایک سِپاہی کی حیثیت سے خِدمت انجام دیتا ہو، سپاہیانہ حیثیت کا مالک، سِپاہی پیشہ، فنون حرب و ضرب کا ماہر

سِپَہ پَن

سِپاہی ہونا ، فوجی ہونا ، (مجازاً) بہادری ، دلیری

سِپَہ بَد

شہنشاہ، جرنیل، سردار

سِپَہیا

رک : سپاہی

سِپَہ آرا

سردارِ فوج ، سپہ سالارِ لشکر

سِپَہ گَری

سِپاہی کا کام، فن یا منصب وغیرہ، سپاہی یا فوجی ہونا، دلیری، بہادری

سِپَہدار

فوج ؛ کسی رسالے کا سالار یا سردار

سِپَہ کَشی

لشکر لے کر حملہ یا چڑھائی کرنا ، فوج کشی

سِپَہ داری

سِپہ دار ہونا ، سپاہی یا سِپہ سالار کا کام یا منصب

سِپَہ سالار

فوج کا سربراہِ اعلیٰ

سِپَہ سالاری

سِپہ سالار ہونا، سپاہی یا سپہ سالار کا کام یا منصب

سِپَہ پَرْوَری

سپہ سالاری ، سپہ آرائی ، لشکر کا سالار ہونا

سِپَاہ

سپاہی

اردو، انگلش اور ہندی میں سِپَہ سالار کے معانیدیکھیے

سِپَہ سالار

sipah-saalaarसिपह-सालार

اصل: فارسی

وزن : 12221

  • Roman
  • Urdu

سِپَہ سالار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فوج کا سربراہِ اعلیٰ

شعر

Urdu meaning of sipah-saalaar

  • Roman
  • Urdu

  • fauj ka sarabraah-e-aalaa

English meaning of sipah-saalaar

Noun, Masculine

  • commander-in-chief, commander of an army, a general

सिपह-सालार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सेना का प्रधान अधिकारी, सेनाध्यक्ष, सेनापति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سِپَہ

سپاہ کی تصغیر، سپاہ، فوج

سِپَہ گَر

وہ شخص جو ایک سِپاہی کی حیثیت سے خِدمت انجام دیتا ہو، سپاہیانہ حیثیت کا مالک، سِپاہی پیشہ، فنون حرب و ضرب کا ماہر

سِپَہ پَن

سِپاہی ہونا ، فوجی ہونا ، (مجازاً) بہادری ، دلیری

سِپَہ بَد

شہنشاہ، جرنیل، سردار

سِپَہیا

رک : سپاہی

سِپَہ آرا

سردارِ فوج ، سپہ سالارِ لشکر

سِپَہ گَری

سِپاہی کا کام، فن یا منصب وغیرہ، سپاہی یا فوجی ہونا، دلیری، بہادری

سِپَہدار

فوج ؛ کسی رسالے کا سالار یا سردار

سِپَہ کَشی

لشکر لے کر حملہ یا چڑھائی کرنا ، فوج کشی

سِپَہ داری

سِپہ دار ہونا ، سپاہی یا سِپہ سالار کا کام یا منصب

سِپَہ سالار

فوج کا سربراہِ اعلیٰ

سِپَہ سالاری

سِپہ سالار ہونا، سپاہی یا سپہ سالار کا کام یا منصب

سِپَہ پَرْوَری

سپہ سالاری ، سپہ آرائی ، لشکر کا سالار ہونا

سِپَاہ

سپاہی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِپَہ سالار)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِپَہ سالار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone