تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِنگار" کے متعقلہ نتائج

حَتْمی

مستقل، مضبوط۔ جیسے حتمی وعدہ، لازمی، یقینی، پُختہ، قطعی

حَتْمی فَیصَلَہ

final judgement or decision

تَجْوِیزِ حَتْمی

مستقل فیصلہ ، تجویز اخیر ، یقینی فیصلہ ، قطعئی فیصلہ ، مکمل فیصلہ

اردو، انگلش اور ہندی میں سِنگار کے معانیدیکھیے

سِنگار

si.ngaarसिंगार

اصل: سنسکرت

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

سِنگار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زیب و زینت، آراستگی، سجاوٹ، سنگھار، بناوٹ
  • زیور، لباس وغیرہ پہننا، کنگھی چوٹی، آرائش کا سامان، آرائش، زیبائش
  • سفید پنکھڑیوں اور پیلی ڈنڈ والا بھینی خوشبو کا ایک پھول، ہار سنگار
  • محبت، شہوت، جامع
  • (ادب) نو رسوں میں سے ایک رس جو سب سے زیادہ مشہور و معروف ہے اور معظم مانا جاتا ہے

شعر

Urdu meaning of si.ngaar

  • Roman
  • Urdu

  • jeb-o-ziinat, aaraastagii, sajaavaT, singhaar, banaavaT
  • zevar, libaas vaGaira pahannaa, kanghii choTii, aaraa.ish ka saamaan, aaraa.ish, zebaa.ish
  • safaid pankhu.Diiyo.n aur piilii DanD vaala bhiinii Khushbuu ka ek phuul, haar singaar
  • muhabbat, shahvat, jaami
  • (adab) nau raso.n me.n se ek ras jo sab se zyaadaa mashhuur-o-maaruuf hai aur muazzam maana jaataa hai

English meaning of si.ngaar

Noun, Masculine

  • dress, toilet, ornament, decoration, embellishment
  • love, sexual passion
  • sexual union, coition

सिंगार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शृंगार, सिंघार, सजावट, बनावट, प्रसाधन सामग्री का इस्तेमाल करके सजना, नए आभूषणों से सजना या सजाना
  • आभूषण, ज़ेवर, स्त्रियों का वस्त्राभूषण आदि से शरीर को सुशोभित और चित्ताकर्षक बनाना, कंघी चोटी, आराइश
  • सफ़ेद पंखुड़ियों और पीले तनों वाला एक सुगंधित फूल, हार सिंगार
  • प्रेम, मोहब्बत, वासना, कामुकता
  • (साहित्य) नौ रसों में से एक रस जो सबसे अधिक प्रसिद्ध है और प्रधान माना जाता है

سِنگار کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَتْمی

مستقل، مضبوط۔ جیسے حتمی وعدہ، لازمی، یقینی، پُختہ، قطعی

حَتْمی فَیصَلَہ

final judgement or decision

تَجْوِیزِ حَتْمی

مستقل فیصلہ ، تجویز اخیر ، یقینی فیصلہ ، قطعئی فیصلہ ، مکمل فیصلہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِنگار)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِنگار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone