تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِنگار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِنگار کے معانیدیکھیے
سِنگار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- زیب و زینت، آراستگی، سجاوٹ، سنگھار، بناوٹ
- زیور، لباس وغیرہ پہننا، کنگھی چوٹی، آرائش کا سامان، آرائش، زیبائش
- سفید پنکھڑیوں اور پیلی ڈنڈ والا بھینی خوشبو کا ایک پھول، ہار سنگار
- محبت، شہوت، جامع
- (ادب) نو رسوں میں سے ایک رس جو سب سے زیادہ مشہور و معروف ہے اور معظم مانا جاتا ہے
شعر
مثال آئنہ ہم جب سے حیرتی ہیں ترے
کہ جن دنوں میں نہ تھا تو سنگار سے واقف
English meaning of si.ngaar
Noun, Masculine
- dress, toilet, ornament, decoration, embellishment
- love, sexual passion
- sexual union, coition
सिंगार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- शृंगार, सिंघार, सजावट, बनावट, प्रसाधन सामग्री का इस्तेमाल करके सजना, नए आभूषणों से सजना या सजाना
- आभूषण, ज़ेवर, स्त्रियों का वस्त्राभूषण आदि से शरीर को सुशोभित और चित्ताकर्षक बनाना, कंघी चोटी, आराइश
- सफ़ेद पंखुड़ियों और पीले तनों वाला एक सुगंधित फूल, हार सिंगार
- प्रेम, मोहब्बत, वासना, कामुकता
- (साहित्य) नौ रसों में से एक रस जो सबसे अधिक प्रसिद्ध है और प्रधान माना जाता है
سِنگار کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِنگار)
سِنگار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔