تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِن رَسِیدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِن رَسِیدَہ کے معانیدیکھیے
سِن رَسِیدَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- بوڑھا، معمّر، بڑی عمر کا، پُرانا، کہن سال، سال خوردہ
شعر
ہم سن رسیدہ لوگوں کی صحبت میں بیٹھ کر
روشن ضمیر والوں کے قصے سنا کریں
ترا روپ میری غزل سے امر ہے
کہ تخلیق ہوتی نہیں سن رسیدہ
جو سن رسیدہ شجر تھے سارے جڑوں سے اپنی اکھڑ رہے ہیں
زمیں کے رشتوں کی چھاؤں یارو سروں سے اپنے بھی چھٹ رہی ہے
English meaning of sin-rasiida
Persian, Arabic - Adjective
- old in years, aged, of advanced age
सिन-रसीदा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- बूढ़ा, वृद्ब, वयोवृद्ध, बड़ी उम्र का, पुराना आदमी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِن رَسِیدَہ)
سِن رَسِیدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔