اردو، انگلش اور ہندی میں سِن و سال کے معانیدیکھیے
سِن و سال کے اردو معانی
اسم، مذکر
- عُمر، سن
شعر
مے خانہ و مے عشق بتاں اور یہ سن و سال
تنویرؔ خدا کا بھی ذرا خوف کر اب تو
نہ وہ گھر رہا نہ وہ بام و در نہ وہ چلمنیں نہ وہ پالکی
مگر اب بھی میری زباں پہ ہے وہی داستاں سن و سال کی
ترا ذوق عاشقانہ ہوا کب جواں بتانا
وہ بصد نیاز مندی سن و سال پوچھتے ہیں
English meaning of sin-o-saal
Noun, Masculine
- age, years
सिन-ओ-साल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- उमर, वर्ष
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِن و سال)
سِن و سال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔