تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِلْسِلَہ وار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِلْسِلَہ وار کے معانیدیکھیے
سِلْسِلَہ وار کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- مُسلسل، لگاتار، منسلک، مرتب، ایک قطار یا تسلسل میں، متواتر، ترتیب سے
فارسی، عربی - فعل متعلق
- درجہ بہ درجہ، ایک ایک کر کے, ایک کے بعد ایک
English meaning of silsila-vaar
Persian, Arabic - Adjective
- in series, successive, consecutive, serially
Persian, Arabic - Adverb
- one by one, one after the other
सिलसिला-वार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- क्रम से, क्रमशः, तब से, तर्तीब से, लगातार
फ़ारसी, अरबी - क्रिया-विशेषण
- दर्जा बह दर्जा, एक-एक करके, एक के बाद एक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِلْسِلَہ وار)
سِلْسِلَہ وار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔