تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِلْسِلَہ جُنْبانی" کے متعقلہ نتائج

دِلکَش

دل لبھانے والا، پسندیدہ، مرغوب الطبع، خوشنما، خوبصورت

دِلْ کَشی

دل لُبھانے کا عمل، کشش، جاذبیت، خوشنمائی

دِل کَشِیدَہ ہونا

رنجیدہ ہونا ، دل کا بیزار ہونا ، کِھنچا کِھنچا رہنا

دِلْ کُشائی

شگفتگی، فرحت افزائی، خوشی

دِل کُشادَہ ہونا

خوش ہونا ، بشَاش ہونا ؛ فراخ دل ہونا

دِل کُشادَہ کَرْنا

خوش کرنا ، طبیعیت کو شگفتہ کرنا

دِل کُشادَہ رَکْھنا

وسعتِ قلب سے کام لینا ، فراخ دل ہونا.

دِلْ کُشا

فرحت افزا، طبیعیت کو شگفتہ کرنے والا، روشن، کھلا ہوا، وسیع

دِل کُشاد

خوش ، مست.

دِل کُشادَہ

فیاض، سخی، وسیع القلب

اردو، انگلش اور ہندی میں سِلْسِلَہ جُنْبانی کے معانیدیکھیے

سِلْسِلَہ جُنْبانی

silsila-jumbaaniiसिलसिला-जुंबानी

وزن : 212222

  • Roman
  • Urdu

سِلْسِلَہ جُنْبانی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • ۱. زنجیر ہلا کر غفلت سے جگانا ، کسی بات یا کام کا آغاز ، اِبتدا ، شروع.
  • ۲. تحریک ، دوڑ دُھوپ ، کوشش.

Urdu meaning of silsila-jumbaanii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. zanjiir hilaa kar Gaflat se jagaanaa, kisii baat ya kaam ka aaGaaz, ibtida, shuruu
  • ۲. tahriik, dau.D dhuu.op, koshish

English meaning of silsila-jumbaanii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • movement, bustling about, much effort
  • waking up someone by shaking chain, to startup, start, begins, to raise an issue

सिलसिला-जुंबानी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ज़ंजीर हिला कर नींद से जगाना, किसी बात या काम की शुरुआत करना, प्रारम्भ, आरंभ
  • आंदोलन, दौड़-धूप, कोशिश, किसी बात को उठाना, किसी बात की तहरीक करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِلکَش

دل لبھانے والا، پسندیدہ، مرغوب الطبع، خوشنما، خوبصورت

دِلْ کَشی

دل لُبھانے کا عمل، کشش، جاذبیت، خوشنمائی

دِل کَشِیدَہ ہونا

رنجیدہ ہونا ، دل کا بیزار ہونا ، کِھنچا کِھنچا رہنا

دِلْ کُشائی

شگفتگی، فرحت افزائی، خوشی

دِل کُشادَہ ہونا

خوش ہونا ، بشَاش ہونا ؛ فراخ دل ہونا

دِل کُشادَہ کَرْنا

خوش کرنا ، طبیعیت کو شگفتہ کرنا

دِل کُشادَہ رَکْھنا

وسعتِ قلب سے کام لینا ، فراخ دل ہونا.

دِلْ کُشا

فرحت افزا، طبیعیت کو شگفتہ کرنے والا، روشن، کھلا ہوا، وسیع

دِل کُشاد

خوش ، مست.

دِل کُشادَہ

فیاض، سخی، وسیع القلب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِلْسِلَہ جُنْبانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِلْسِلَہ جُنْبانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone