تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِلْسِلَہ بَنْدی" کے متعقلہ نتائج

پَرْدیسی

غیر ملک کا رہنے والا، اجنبی

پَرْدیسی کا جی آدھا ہوتا ہے

پردیس میں انسان کا حوصلہ نہیں رہتا

پَرْدیسی کی پِیت پُھونس کا تاپْنا

اجنبی کی محبت کا اعتبار نہیں.

پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دو ہی باتوں کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَنگ لے جائے

پردیسی کی محبت میں دو باتوں کا نقصان ہے کہ نہ تو وہ رہتا ہے نہ ساتھ لے جاتا ہے

پَرْدیسی بَلَم تیری آس نَہیں، باسی پُھولوں میں باس نَہیں

پردیسی جس سے ملنے کی امید نہ ہو اس سے دل لگانا عبث ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سِلْسِلَہ بَنْدی کے معانیدیکھیے

سِلْسِلَہ بَنْدی

silsila-bandiiसिलसिला-बंदी

وزن : 21222

  • Roman
  • Urdu

سِلْسِلَہ بَنْدی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • تعلق اُستوار کرنا، ایک دوسرے سے مِل جانا، صف بندی، قطار بندی، ترتیب، جنْس داری، ذیل بندی

Urdu meaning of silsila-bandii

  • Roman
  • Urdu

  • taalluq usatvaar karnaa, ek duusre se mil jaana, saf bandii, qataar bandii, tartiib, jan॒sa daarii, jel bandii

English meaning of silsila-bandii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • to establish a relationship, serialization, queuing

सिलसिला-बंदी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • संबंध स्थापित करने के लिए, क्रमबद्धता, पंक्तिबद्धता, कतारबंदी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَرْدیسی

غیر ملک کا رہنے والا، اجنبی

پَرْدیسی کا جی آدھا ہوتا ہے

پردیس میں انسان کا حوصلہ نہیں رہتا

پَرْدیسی کی پِیت پُھونس کا تاپْنا

اجنبی کی محبت کا اعتبار نہیں.

پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دو ہی باتوں کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَنگ لے جائے

پردیسی کی محبت میں دو باتوں کا نقصان ہے کہ نہ تو وہ رہتا ہے نہ ساتھ لے جاتا ہے

پَرْدیسی بَلَم تیری آس نَہیں، باسی پُھولوں میں باس نَہیں

پردیسی جس سے ملنے کی امید نہ ہو اس سے دل لگانا عبث ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِلْسِلَہ بَنْدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِلْسِلَہ بَنْدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone