تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِلَفْچی" کے متعقلہ نتائج

کانُون

آگ کی بھٹّی ، انگیٹھی ، چُولھا ، دیگداں ، آتشدان ، کوزۂ آہن گراں.

کانُون اَوَّل

ایک مہینے کا نام جو ہندی میں پوس اور انگریزی میں دسمبر ہے

کانُونِ ثانی

ترکی زبان میں ایک مہینے کا نام جسے ہندی میں ماگھ اور انگریزی میں جنوری کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں سِلَفْچی کے معانیدیکھیے

سِلَفْچی

silafchiiसिलफ़ची

نیز : صِلَفْچی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

سِلَفْچی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چلمچی، ہاتھ مُن٘ھ دھونے کا برتن، جس کے سرپوش میں چھید ہوتے ہیں
  • چھوٹے چھوٹے سامان رکھنے کا ڈبہ
  • وہ برتن جس میں (دسترخوان پر) ہاتھ دھلائے جاتے تھے ، سلفچی (رک).

Urdu meaning of silafchii

  • Roman
  • Urdu

  • chalamchii, haath munh dhone ka bartan, jis ke sarposh me.n chhed hote hai.n
  • chhoTe chhoTe saamaan rakhne ka Dibbaa
  • vo bartan jis me.n (dastraKhvaan par) haath dhalaa.e jaate the, salafchii (ruk)

English meaning of silafchii

Noun, Feminine

  • portable washbasin

सिलफ़ची के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छोटे छोटे सामान रखने का डिब्बा
  • हाथ धोने का बर्तन
  • वो बर्तन जिस में (दस्तरख़्वान पर) हाथ धुलाए जाते थे, सलफ़ची (रुक)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کانُون

آگ کی بھٹّی ، انگیٹھی ، چُولھا ، دیگداں ، آتشدان ، کوزۂ آہن گراں.

کانُون اَوَّل

ایک مہینے کا نام جو ہندی میں پوس اور انگریزی میں دسمبر ہے

کانُونِ ثانی

ترکی زبان میں ایک مہینے کا نام جسے ہندی میں ماگھ اور انگریزی میں جنوری کہتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِلَفْچی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِلَفْچی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone