تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صِلَۂ رَحِم" کے متعقلہ نتائج

نِباہ

۔ تکمیل ، پورا کرنے کا عمل ، تسلسل ، تعلقات کا تسلسل ۔

نِباہُو

نباہنے والا ، وفا دار ، پورا کرنے والا ، اخیر تک گزار دینے والا نیز دائمی ، پائیدار ، مضبوط ؛ مطلب یا گزارے یا تعاون کے لیے کافی

نِباہنا

قائم رکھنا، باقی رکھنا، جاری رکھنا

نِباہ لینا

۔ رفاقت قائم رکھنا ، تکمیل تک پہنچانا ، اخیر تک ساتھ دینا ۔

نِباہ ہونا

۔ خیال رہنا ، نگہداشت ہونا ، پاسداری ہونا ۔

نِباہ دینا

گزار دینا، کسی کے ساتھ بسر کر دینا، انجام تک پہنچا دینا، آخر تک ساتھ دینا، کسی کام کو اس کی حد تک پہنچا دینا

نِباہ رَہنا

نباہ ہونا ، آخر تک ساتھ رہنا ۔

نِباہ کَرنا

۱ ۔ تعاون کرنا ، رفاقت رکھنا ، ساتھ دینا ، مِل جُل کر رہنا ۔

غَم نِباہ دینا

رنج والم میں ساتھ دینا ، غم بٹا نا .

وَضْع داری کا نِباہ

جس بات کو ایک دفعہ اختیار کرنا مرتے دم تک نباہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں صِلَۂ رَحِم کے معانیدیکھیے

صِلَۂ رَحِم

sila-e-rahimसिला-ए-रहिम

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

صِلَۂ رَحِم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اہلِ خاندان اور رشتہ داروں سے نیکی اور احسان کا برتاؤ ، خویش و اقربا سے تعلق رکھنا ، اعزّہ کی خوشی اور غم میں ہر طرح شریک ہونا.

Urdu meaning of sila-e-rahim

  • Roman
  • Urdu

  • ahal-e-Khaandaan aur rishtedaaro.n se nekii aur ehsaan ka bartaa.o, Khavesh-o-aqribaa se taalluq rakhnaa, aazaa kii Khushii aur Gam me.n har tarah shariik honaa

सिला-ए-रहिम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अपने परिवारवालों से प्रेम रखना और यथाशक्ति उनकी सहायता करना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِباہ

۔ تکمیل ، پورا کرنے کا عمل ، تسلسل ، تعلقات کا تسلسل ۔

نِباہُو

نباہنے والا ، وفا دار ، پورا کرنے والا ، اخیر تک گزار دینے والا نیز دائمی ، پائیدار ، مضبوط ؛ مطلب یا گزارے یا تعاون کے لیے کافی

نِباہنا

قائم رکھنا، باقی رکھنا، جاری رکھنا

نِباہ لینا

۔ رفاقت قائم رکھنا ، تکمیل تک پہنچانا ، اخیر تک ساتھ دینا ۔

نِباہ ہونا

۔ خیال رہنا ، نگہداشت ہونا ، پاسداری ہونا ۔

نِباہ دینا

گزار دینا، کسی کے ساتھ بسر کر دینا، انجام تک پہنچا دینا، آخر تک ساتھ دینا، کسی کام کو اس کی حد تک پہنچا دینا

نِباہ رَہنا

نباہ ہونا ، آخر تک ساتھ رہنا ۔

نِباہ کَرنا

۱ ۔ تعاون کرنا ، رفاقت رکھنا ، ساتھ دینا ، مِل جُل کر رہنا ۔

غَم نِباہ دینا

رنج والم میں ساتھ دینا ، غم بٹا نا .

وَضْع داری کا نِباہ

جس بات کو ایک دفعہ اختیار کرنا مرتے دم تک نباہنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صِلَۂ رَحِم)

نام

ای-میل

تبصرہ

صِلَۂ رَحِم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone