تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِلْ کاذِب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِلْ کاذِب کے معانیدیکھیے
سِلْ کاذِب کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (طب) ایک بیماری جو گائے اور بھین٘سوں سے مخصوص ہے اور کبھی کبھی اِنسانوں کو بھی یہ چُھوت لگ جاتی ہے یہ بیماری رے فنگس یا شعاعی پھپھوندی گروہ سے متعلقہ سرایتی وسیلوں سے پیدا ہوتی ہے اس میں بدن اگرچہ روزبروز لاغر ہوتا جاتا ہے لیکن اس میں مادہ سِل جسم میں موجود نہیں ہوتا صرف ذبول و پزال کے لحاذ سے اس پر سل کا اِطلاق ہوتا ہے
English meaning of sil-e-kaazib
Noun, Feminine
- (Medicine) a kind of desease which is found in cow and buffalos specially
सिल-ए-काज़िब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- (चिकित्सा) एक बीमारी जो गाय और भैंसों में पाई जाती है और कभी-कभी मनुष्यों को भी ये छूत लग जाती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِلْ کاذِب)
سِلْ کاذِب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔