تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِیٹی بَجانا" کے متعقلہ نتائج

سِیٹی

مہین آواز نِکالنے کا آلہ جو عام طور پر مختلف قسم اور مختلف ساخت کا ہوتا ہے

سِیٹی بَج٘نا

سِیٹی بجانا (رک) کا لازم .

سِیٹی پَہ دَوڑْنا

اِشارے پر چلنا یا کام کرنا ، مُطیع و فرمان٘بردار ہونا .

سِیٹی باز

سِیٹی بجانے والا زفیریا ؛ (مجازاََ) اوباش ، لفنگا بے فِکر ، بے پروا

سِیٹی دینا

گاڑی کو چلنے یا رُکنے اِشارہ کرنا ، کسی امر کے متعلق مخصوص آواز کے ذریعہ اعلان کرنا .

سِیٹی مارنا

سِیٹی دینا ، سِیٹی بجانا .

سِیٹی بَجانا

اودھم مچانا، بے پروائی دکھانا، مت یا بے فکر ہونا، غیر مہذب حرکت کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سِیٹی بَجانا کے معانیدیکھیے

سِیٹی بَجانا

siiTii bajaanaaसीटी बजाना

اصل: ہندی

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

سِیٹی بَجانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • اودھم مچانا، بے پروائی دکھانا، مت یا بے فکر ہونا، غیر مہذب حرکت کرنا
  • اِشارہ کرنا، علامتی آواز نِکالنا، مُن٘ھ سے مہین آواز نکالنا

Urdu meaning of siiTii bajaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • u.udham machaanaa, beparvaa.ii dikhaanaa, mat ya befikar honaa, Gair muhazzab harkat karnaa
  • ishaaraa karnaa, alaamtii aavaaz nikaalnaa, munh se muhiin aavaaz nikaalnaa

English meaning of siiTii bajaanaa

Compound Verb

सीटी बजाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • संकेत करना, सांकेतिक आवाज़ निकालना, मुंह से महीन आवाज़ निकालना
  • ऊधम मचाना, बेपर्वाई दिखाना, मत या बेफिक्र होना, असभ्य आचरण करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سِیٹی

مہین آواز نِکالنے کا آلہ جو عام طور پر مختلف قسم اور مختلف ساخت کا ہوتا ہے

سِیٹی بَج٘نا

سِیٹی بجانا (رک) کا لازم .

سِیٹی پَہ دَوڑْنا

اِشارے پر چلنا یا کام کرنا ، مُطیع و فرمان٘بردار ہونا .

سِیٹی باز

سِیٹی بجانے والا زفیریا ؛ (مجازاََ) اوباش ، لفنگا بے فِکر ، بے پروا

سِیٹی دینا

گاڑی کو چلنے یا رُکنے اِشارہ کرنا ، کسی امر کے متعلق مخصوص آواز کے ذریعہ اعلان کرنا .

سِیٹی مارنا

سِیٹی دینا ، سِیٹی بجانا .

سِیٹی بَجانا

اودھم مچانا، بے پروائی دکھانا، مت یا بے فکر ہونا، غیر مہذب حرکت کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِیٹی بَجانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِیٹی بَجانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone