تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِینَہ سِپَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِینَہ سِپَر کے معانیدیکھیے
سِینَہ سِپَر کے اردو معانی
صفت
- معرکہ میں ڈٹنے والا، خطرے کا مردانہ وار مقابلہ کرنے والا، مد مقابل
فعل متعلق
- سینے کو ڈھال بناکر ، مقابل ہوکر، ڈٹ کر
شعر
میں جو پیکار میں اندر کی ہوں بے تیغ و زرہ
آخرش کون ہے جو سینہ سپر ہے مجھ میں
وہی درد بھی ہے دوا بھی ہے وہی موت بھی ہے حیات بھی
وہی عشق ناوک ناز ہے وہی عشق سینہ سپر بھی ہے
ظلم کے سامنے ہو سینہ سپر
حوصلہ اتنا ہم نفس میں نہیں
English meaning of siina-sipar
Adjective
- defending, shielding
Adverb
- ready to fight with shield on chest
सीना-सिपर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- डटकर मुक़ाबले पर आया हुआ, सीनः सामने करके लड़नेवाला
क्रिया-विशेषण
- सीने को ढाल बनाकर, मुक़ाबिल होकर, डट कर
سِینَہ سِپَر سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِینَہ سِپَر)
سِینَہ سِپَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔