تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِینَہ سِپَر کَرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِینَہ سِپَر کَرْنا کے معانیدیکھیے
سِینَہ سِپَر کَرْنا کے اردو معانی
- بے جگری، بہادری اور جراءت سے مدِّمقابل ہونا، خطرات کا مردانہ وار مقابلہ کرنا، میدان جنگ میں ڈٹ کر کھڑا ہونا
- وار جھیلنا ، سِینے پر لینا ، حملہ سہنا .
- جاں نثاری دِکھانا (حمایت یا حفاظت کے موقع پر) .
सीना-सिपर करना के हिंदी अर्थ
- ۳. जांनिसारी दिखाना (हिमायत या हिफ़ाज़त के मौक़ा पर)
- जांनिसारी दिखाना (हिमायत या हिफ़ाज़त के मौक़ा पर)
- वार झेलना, सैन्य पर लेना, हमला सहना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِینَہ سِپَر کَرْنا)
سِینَہ سِپَر کَرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔