تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِینَہ کاوی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِینَہ کاوی کے معانیدیکھیے
سِینَہ کاوی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ۱. رک:سِینہ خراشی .
- ۲. سخت محنت، بہت زیادہ کوشش، اِنتہائی مشقت
شعر
سینہ کاوی کے لیے شرط ہے دل کی ہمت
ناخن دست جنوں تیشۂ فرہاد نہیں
جگر خراشی سے پائی فرصت نہ سینہ کاوی سے ناخنوں نے
گلا گریباں نے گھونٹ ڈالا جنوں کی شورش سے تنگ ہو کر
English meaning of siina-kaavii
Noun, Feminine
- great effort, hard work
सीना-कावी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कड़ा परिश्रम, कड़ा प्रयास, बहुत ज़्यादा कोशिश
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِینَہ کاوی)
سِینَہ کاوی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔