تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِینَہ فِگاری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِینَہ فِگاری کے معانیدیکھیے
سِینَہ فِگاری کے اردو معانی
صفت، واحد
- سِینہ زخمی کرنا یا ہونا، رنجیدہ ہونا، غمگین ہونا، دُکھ سہنا
شعر
وہی سینہ فگاری ہے وہی بے اعتباری ہے
بدلتا ہی نہیں ہے یاں مقدر آدمیوں کا
ہم تو خوں گشتہ تمناؤں کے ماتم میں رہے
سینہ کوبی نہ گئی سینہ فگاری نہ گئی
اشک باری نہ مٹی سینہ فگاری نہ گئی
لالہ کاری کسی صورت بھی ہماری نہ گئی
English meaning of siina-figaarii
Adjective, Singular
- heart-break, heart wounded, sorrowful
सीना-फ़िगारी के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- सीना ज़ख़मी करना या होना, दुखी होना, ग़मगीन होना, दुख सहना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِینَہ فِگاری)
سِینَہ فِگاری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔