تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِینَہ چاکی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِینَہ چاکی کے معانیدیکھیے
سِینَہ چاکی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ۱. سِینہ شق ہونا .
- ۲. غم ، اندوہ ، پریشانی .
شعر
اشک باری سینہ چاکی دل خراشی ہو چکی
لیجے صاحب عشق کا فرمان جاری کیجئے
سینہ چاکی عمر بھر کی ہے صباؔ
زخم سلنے کی تھی مدت کم سے کم
سینہ چاکی بھی کام رکھتی ہے
یہی کر جب تلک معطل ہے
English meaning of siina-chaakii
Noun, Feminine
- severing bosom, chest
सीना-चाकी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सीना शक़ होना
- ग़म, अंदोह, परेशानी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِینَہ چاکی)
سِینَہ چاکی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔