تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِینَہ بَہ سِینَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِینَہ بَہ سِینَہ کے معانیدیکھیے
سِینَہ بَہ سِینَہ کے اردو معانی
صفت
- (زبانی روایت) ایک سے دوسرے تک نسلاً بعد نسل پہنچتے ہوئے، وہ بات جو خاندان میں ایک دوسرے کی بتائی ہوئی برابر چلی آئے
- رو بہ رو، بالمقابل، آمنے سامنے، مقابل میں
- چھاتی سے چھاتی ملی ہوئی، چھاتی پر چھاتی، چھاتی سے چھاتی، ہمکنار، ہم آغوش
- رازدارانہ، ایک سے دوسرے یا ایک نسل سے دوسری تک منتقل ہوتے ہوئے، وہ راز جو ایک خاندان میں بڑوں کی زبانی چھوٹوں کو منتقل ہوتے رہتے ہیں
- تحریر میں آئے یا عام ہوئے بغیر
- (راز) جسے دل میں چھپا کر رکھا جائے، مخفی، پو شیدہ
شعر
یہ بات چلتی ہے سینہ بہ سینہ چلتی ہے
وہ ساتھ آتا ہے شانہ بہ شانہ آتا ہے
تمام شہر میں سینہ بہ سینہ پھیل گئی
کسی کے بھیگے لبوں سے وبائے تشنہ لبی
چشم بہ چشم گفتگو شہر بہ شہر کو بہ کو
سینہ بہ سینہ راز دل دور تلک نکل گیا
English meaning of siina-ba-siina
सीना-ब-सीना के हिंदी अर्थ
विशेषण
- (मौखिक व्याख्यान) वह बात जो किसी वंश में एक दूसरे की बताई हुई चली आती हो, वह बात जो परिवार में एक दोसरे की बताई हुई बराबर चली आए
- एक दूसरे के समक्ष, आमने-सामने, समक्ष
- छाती से छाती मिलाये हुए, छाती पर छाती, छाती से छाती, हमकनार, आलिंगित
- गुप्त रूप से, एक से दूसरे या एक वंश से दूसरी तक संप्रेषित होते हुए, वह रहस्य जो एक परिवार में बड़ों की मौखिक छोटों को संप्रेषित होते रहते हैं
- अलिखित या प्रचलित हुए बिना
- ( रहस्य) जिसे दिल में छिपा कर रखा जाये, गुप्त
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِینَہ بَہ سِینَہ)
سِینَہ بَہ سِینَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔