تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِینَہ بَہ سِینَہ" کے متعقلہ نتائج

چَڑھائی

زمین کا بلند حصہ، اون٘چائی، بلندی، پہاڑ کی بلندی کی سمت

چَڑھائی کاٹْنا

مہم سر کرنا، مشکل مرحلوں پر قابو پانا.

چَڑھائی بول دینا

لشکر کشی کرنا، حملہ کر دینا.

نام چَڑھائی

संपत्ति आदि के स्वामित्व से एक व्यक्ति का नाम हटाकर दूसरे व्यक्ति का नाम चढ़ाने की क्रिया, दाख़िल-ख़ारिज

کَھڑی چَڑھائی

ایسی بلندی کی طرف چڑھنا، جو ڈھلوان نہ ہو، مراد : دشوار چڑھائی، ایسی چڑھائی، جس میں جھکاؤ یا سلامی کم ہو

گھوڑی چَڑھائی

ختنہ کے بعد گھوڑے پر بٹھانا ، گھوڑی چڑھنا .

دیوانے کو بات بتائی اس نے لے چھپر چڑھائی

کسی بے وقوف یا پیٹ کے ہلکے سے راز کی بات کہو تو وہ اسے چھپا نہیں سکتا، مشہور کر دیتا ہے

پَہاڑ کی اُترائی چَڑھائی دونوں پَر لَعْنَت

پہاڑ کی چڑھائی سخت ہوتی ہے مگر اترائی بھی کم تکلیف دہ نہیں ہوتی

فَوجِ غَم و اَلَم کی دِل پَر چَڑھائی ہونا

بے حد رنج و غم ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں سِینَہ بَہ سِینَہ کے معانیدیکھیے

سِینَہ بَہ سِینَہ

siina-ba-siinaसीना-ब-सीना

اصل: فارسی

وزن : 21222

  • Roman
  • Urdu

سِینَہ بَہ سِینَہ کے اردو معانی

صفت

  • (زبانی روایت) ایک سے دوسرے تک نسلاً بعد نسل پہنچتے ہوئے، وہ بات جو خاندان میں ایک دوسرے کی بتائی ہوئی برابر چلی آئے
  • رو بہ رو، بالمقابل، آمنے سامنے، مقابل میں
  • چھاتی سے چھاتی ملی ہوئی، چھاتی پر چھاتی، چھاتی سے چھاتی، ہمکنار، ہم آغوش
  • رازدارانہ، ایک سے دوسرے یا ایک نسل سے دوسری تک منتقل ہوتے ہوئے، وہ راز جو ایک خاندان میں بڑوں کی زبانی چھوٹوں کو منتقل ہوتے رہتے ہیں
  • تحریر میں آئے یا عام ہوئے بغیر
  • (راز) جسے دل میں چھپا کر رکھا جائے، مخفی، پو شیدہ

شعر

Urdu meaning of siina-ba-siina

  • Roman
  • Urdu

  • (zabaanii rivaayat) ek se duusre tak naslan baad nasal pahunchte hu.e, vo baat jo Khaandaan me.n ek duusre kii bataa.ii hu.ii baraabar chalii aa.e
  • ruuba ro, bilmuqaabil, aamne saamne, muqaabil me.n
  • chhaatii se chhaatii milii hu.ii, chhaatii par chhaatii, chhaatii se chhaatii, hamaknaar, ham aaGosh
  • raazdaaraanaa, ek se duusre ya ek nasal se duusrii tak muntqil hote hu.e, vo raaz jo ek Khaandaan me.n ba.Do.n kii zabaanii chhoTo.n ko muntqil hote rahte hai.n
  • tahriir me.n aa.e ya aam hu.e bagair
  • (raaz) jise dil me.n chhipaa kar rakhaa jaaye, maKhfii, poshiida

English meaning of siina-ba-siina

Adjective

  • (as an oral tradition) descending from father to son
  • face to face, one to one
  • breast to breast
  • secretly, in whispers
  • unwritten

सीना-ब-सीना के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (मौखिक व्याख्यान) वह बात जो किसी वंश में एक दूसरे की बताई हुई चली आती हो, वह बात जो परिवार में एक दोसरे की बताई हुई बराबर चली आए
  • एक दूसरे के समक्ष, आमने-सामने, समक्ष
  • छाती से छाती मिलाये हुए, छाती पर छाती, छाती से छाती, हमकनार, आलिंगित
  • गुप्त रूप से, एक से दूसरे या एक वंश से दूसरी तक संप्रेषित होते हुए, वह रहस्य जो एक परिवार में बड़ों की मौखिक छोटों को संप्रेषित होते रहते हैं
  • अलिखित या प्रचलित हुए बिना
  • ( रहस्य) जिसे दिल में छिपा कर रखा जाये, गुप्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَڑھائی

زمین کا بلند حصہ، اون٘چائی، بلندی، پہاڑ کی بلندی کی سمت

چَڑھائی کاٹْنا

مہم سر کرنا، مشکل مرحلوں پر قابو پانا.

چَڑھائی بول دینا

لشکر کشی کرنا، حملہ کر دینا.

نام چَڑھائی

संपत्ति आदि के स्वामित्व से एक व्यक्ति का नाम हटाकर दूसरे व्यक्ति का नाम चढ़ाने की क्रिया, दाख़िल-ख़ारिज

کَھڑی چَڑھائی

ایسی بلندی کی طرف چڑھنا، جو ڈھلوان نہ ہو، مراد : دشوار چڑھائی، ایسی چڑھائی، جس میں جھکاؤ یا سلامی کم ہو

گھوڑی چَڑھائی

ختنہ کے بعد گھوڑے پر بٹھانا ، گھوڑی چڑھنا .

دیوانے کو بات بتائی اس نے لے چھپر چڑھائی

کسی بے وقوف یا پیٹ کے ہلکے سے راز کی بات کہو تو وہ اسے چھپا نہیں سکتا، مشہور کر دیتا ہے

پَہاڑ کی اُترائی چَڑھائی دونوں پَر لَعْنَت

پہاڑ کی چڑھائی سخت ہوتی ہے مگر اترائی بھی کم تکلیف دہ نہیں ہوتی

فَوجِ غَم و اَلَم کی دِل پَر چَڑھائی ہونا

بے حد رنج و غم ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِینَہ بَہ سِینَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِینَہ بَہ سِینَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone