تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِینَہ اَفْگار" کے متعقلہ نتائج

ہِمَّتی

ہمت والا، مضبوط، جس میں ہمت ہو، باہمت، دلیر، بہادر، بے خوف، جری، حوصلہ والا، شجاعت والا

کَم ہِمَّتی

پست ہمّت ہونا، بزدلی، پست ہِمّتی

بے ہِمَّتی

حوصلہ کی کمی، حوصلہ کا نہ ہونا

کوتاہ ہِمَّتی

ہمَت کی پستی، بزدلی، کمزوری، کم حوصلگی، ہمَّت پست ہونا

دُون ہِمَّتی

پستی ، کم حوصلگی

سُبْک ہِمَّتی

عُلُو ہِمَّتی

ہمت کی بلندی ، عالی ہمتی ، بلند حوصلگی .

عالی ہِمَّتی

۱. بلند حوصلگی ، اولوالعزمی ، بلند نظری ، جرأت ، دلیری.

بُلَنْد ہِمَّتی

عالی حوصلہ

اردو، انگلش اور ہندی میں سِینَہ اَفْگار کے معانیدیکھیے

سِینَہ اَفْگار

siina-afgaarसीना-अफ़्गार

اصل: فارسی

وزن : 22221

سِینَہ اَفْگار کے اردو معانی

صفت

  • جس کا سینہ رنج و غم سے ٹوٹ گیا ہو، غمگین، رنجیدہ، دُکھی
  • مجازاً: عاشق

English meaning of siina-afgaar

Adjective

  • sorrowful, wounded in the bosom
  • Metaphorically: lover

सीना-अफ़्गार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसका हृदय फट गया हो, विदीर्णहृदय, भग्नहृदय
  • (लाक्षणिक) प्रेमी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِینَہ اَفْگار)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِینَہ اَفْگار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone