تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِیم بَدَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِیم بَدَن کے معانیدیکھیے
سِیم بَدَن کے اردو معانی
صفت
- گورا چِٹّا، خوبصورت؛ (کنایۃً) معشوق، محبوب
- ایک خشبودار پھول
شعر
اس کو کرنا ہے تہ خاک سو کرتی جائے
کون ہے سیم بدن موج بلا کیا جانے
لے کے پہنچی ہے کہاں سیم بدن کی خواہش
کچھ علاقہ نہ رہا سود و زیاں سے آگے
اس سیم بدن کو تھی کب تاب تعب اتنی
وہ چاندنی میں شب کی ہوتا تو پگھل جاتا
English meaning of siim-badan
Adjective
- with body fair as silver
- metaphorically beloved, sweetheart
- name of a fragrant flower
सीम-बदन के हिंदी अर्थ
विशेषण
- लाक्षणिक, माशूक़, महबूब
- जिसका शरीर चाँदी-जैसा धवल और उज्ज्वल हो, रजतांगना, गौरवर्णा
- एक ख़ुशबूदार फूल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِیم بَدَن)
سِیم بَدَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔