تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِیکھ اُسی کو دینی اچّھی جو تیری سِکشا مانے اچّھی" کے متعقلہ نتائج

سِکْشا

تعلیم ، نصیحت ، تربیت ؛ سکھانا ، پڑھانا ؛ وعظ ۔

یِہ میری سِکْشا مان سَہیلی، پَر نَرْ سَنگ نَہ بَیٹھ اَکیلی

میری سہیلی یہ نصیحت یاد رکھ کہ عورت کو غیر مرد کے پاس نہیں بیٹھنا چاہیے

یِہ میری سِکشا مان پیارا، سَودا کَدھے نَہ بیچ اُدھارا

میری یہ نصیحت یاد رکھو پیارے ادھار کبھی نہیں بیچنا چاہیے

سِیکھ اُسی کو دینی اچّھی جو تیری سِکشا مانے اچّھی

نصیحت اسی کو دینی اچھی جو نصیحت کو سنُے اور اس پر عمل کرے .

یِہ میری سِکْشا مان رے چیلے، وا سُو مَت مِل جُوا جو کھیلے

جواریوں سے میل جول نہیں رکھنا چاہیے

یہ تو سکشا سادھ کی نہچے چت میں لا، بھید نہ اپنے جیو کا اوروں کو بتلا

اپنا بھید کسی سے نہیں کہنا چاہیے

یِہ میری سِکْشا مان رے چیلے، وہ سو مَت مِل جُوا جو کھیلے

جواریوں سے میل جول نہیں رکھنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں سِیکھ اُسی کو دینی اچّھی جو تیری سِکشا مانے اچّھی کے معانیدیکھیے

سِیکھ اُسی کو دینی اچّھی جو تیری سِکشا مانے اچّھی

siikh usii ko denii achchhii jo terii sikshaa maane achchhiiसीख उसी को देनी अच्छी जो तेरी सिक्षा माने अच्छी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سِیکھ اُسی کو دینی اچّھی جو تیری سِکشا مانے اچّھی کے اردو معانی

  • نصیحت اسی کو دینی اچھی جو نصیحت کو سنُے اور اس پر عمل کرے .

Urdu meaning of siikh usii ko denii achchhii jo terii sikshaa maane achchhii

  • Roman
  • Urdu

  • nasiihat usii ko denii achchhii jo nasiihat ko sanu.e aur is par amal kare

सीख उसी को देनी अच्छी जो तेरी सिक्षा माने अच्छी के हिंदी अर्थ

  • नसीहत उसी को देनी अच्छी जो नसीहत को सनुए और इस पर अमल करे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سِکْشا

تعلیم ، نصیحت ، تربیت ؛ سکھانا ، پڑھانا ؛ وعظ ۔

یِہ میری سِکْشا مان سَہیلی، پَر نَرْ سَنگ نَہ بَیٹھ اَکیلی

میری سہیلی یہ نصیحت یاد رکھ کہ عورت کو غیر مرد کے پاس نہیں بیٹھنا چاہیے

یِہ میری سِکشا مان پیارا، سَودا کَدھے نَہ بیچ اُدھارا

میری یہ نصیحت یاد رکھو پیارے ادھار کبھی نہیں بیچنا چاہیے

سِیکھ اُسی کو دینی اچّھی جو تیری سِکشا مانے اچّھی

نصیحت اسی کو دینی اچھی جو نصیحت کو سنُے اور اس پر عمل کرے .

یِہ میری سِکْشا مان رے چیلے، وا سُو مَت مِل جُوا جو کھیلے

جواریوں سے میل جول نہیں رکھنا چاہیے

یہ تو سکشا سادھ کی نہچے چت میں لا، بھید نہ اپنے جیو کا اوروں کو بتلا

اپنا بھید کسی سے نہیں کہنا چاہیے

یِہ میری سِکْشا مان رے چیلے، وہ سو مَت مِل جُوا جو کھیلے

جواریوں سے میل جول نہیں رکھنا چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِیکھ اُسی کو دینی اچّھی جو تیری سِکشا مانے اچّھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِیکھ اُسی کو دینی اچّھی جو تیری سِکشا مانے اچّھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone