تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِیدھا پَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِیدھا پَن کے معانیدیکھیے
سِیدھا پَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- سیدھا ہونے کی کیفیت، سادگی، بے ساختگی، معصومیت، بھولا پن
شعر
اوروں جیسے ہو کر بھی ہم با عزت ہیں بستی میں
کچھ لوگوں کا سیدھا پن ہے کچھ اپنی عیاری ہے
English meaning of siidhaa-pan
Noun, Masculine
- straightness, simplicity, artlessness, straightforwardness, genuineness, candour, honesty, uprightness, rectitude, inoffensiveness, harmlessness, quietness, tractableness
सीधा-पन के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِیدھا پَن)
سِیدھا پَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔