تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِفْلی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِفْلی کے معانیدیکھیے
سِفْلی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پستی سے منسوب، نیچے کا، زمین کا، ارضی
- منتر یا جادو، جس میں شیطان، دیوی، دیوتاؤں یا بدروحوں سے استعانت کی جائے، گنڈوں کا عمل، جادو ٹونا
- سِفلی موجودات میں سے ہر ایک اپنے سے عالی اور بلند تر ہستی کے آگے جھکا ہوا ہے
- یہ خواہشات بنیادی طور پر سِفلی اور ناپاک نوعیت کی ہوتی ہیں
English meaning of siflii
Noun, Masculine
- black magic, witchcraft
- a term of abuse, mean and cheap woman
सिफ़्ली के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- जादू टोना, तन्त्र मंत्र, आत्माओं को वश में करना
- पस्ती से मंसूब, नीचे का, ज़मीन का, अर्ज़ी
- निम्न कोटि का, घटिया, भूत- प्रेतवाला अमल
- मंत्र या जादू जिस में शैतान, देवी, देवताओं या बदरूहों से इस्तिआनत की जाये, गुंडों का अमल, जादू टोना
- ये ख़ाहिशात बुनियादी तौर पर सुफली और नापाक नौईयत की होती हैं
- सुफली मौजूदात में से हर एक अपने से आली और बलंद तर हस्ती के आगे झुका हुआ है
سِفْلی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِفْلی)
سِفْلی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔