تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِفْلی عَمَل" کے متعقلہ نتائج

سَمَاوی

آسمانی، فلکی، علوی، ملکوتی، روحانی، نہایت لطیف و پاکیزہ، ربانی، خدائی، روحانی، مقدس، الہامی

سَماوی طُولِ بَلَد

(ہیئت) کسی جرم فلکی کا طُولِ بلد یعنی طریق شمس کی وہ قوس جو حمل کے پہلے نقطہ اور اس قوس کے پائیں کے درمیان ہو جو جسمِ مزکورہ میں سے طریقِ شمس پر عموداً کھین٘چی گئی ہو .

سَماوی گولَہ

وہ گول نقشہ جس پر ستاروں کے ظاہری مقامات اور کُرَّۂ فلکی کے مختلف دائروں کے مقامات مندرج ہوتے ہیں .

سَماوی گولا

وہ گول نقشہ جس پر ستاروں کے ظاہری مقامات اور کُرَّۂ فلکی کے مختلف دائروں کے مقامات مندرج ہوتے ہیں .

سَماوی آفات

سَماوی اَجْرام

چان٘د سورج اور ستارے وغیرہ ، اجرام فلکی.

سَماوی عَرْضِ بَلَد

(ہیئت) کسی جرم فلکی عرضِ بلد یعنی وہ فاصلہ جو طریقِ شمس سے اس قوس پر ناپا جائے جو جرم مذکور میں سے طریقِ شمس پر عموداً کھینچی گئی ہو.

عَسَلُ السَّماوی

آسمانی شہد ، ہوائی ؛ مراد : ترنجبین (ایک قسم کی قدرتی شکر جو اونٹ کٹارے کے کانٹوں پر شبنم کی طرح گِر کر جم جاتی ہے)

وَحی سَماوی

رک : وحی آسمانی ۔

دِینِ سَماوی

آسمَان سے نازل شدہ مذہب ، ایسا مذہب جسے الہامی یا آسمانی کتاب دی گئی ہو ؛ (کنایۃً) مذہبِ اسلام.

نُزُولِ سَماوی

قرآنِ کریم کاآسمانی نزول یعنی لوح محفوظ سے آسمانِ دنیا پر اترنا ۔

قَطْبِ سَماوی

آسمان کا مور یا وہ نقطہ جس کے گرد ان ستاروں اور ان اجرام کی یومیہ گردش ہوتی ہے جو نسبتاً اتنا چھوٹا دور بناتے ہیں کہ افق تک کبھی نہیں پہنچتے

آفات سَماوی

آسمانی مصیبتیں

کُتُبِ سَماوی

چاروں آسمانی کتابیں، الہامی کتابیں، کتبِ اربعہ

اَجْرامِ سَماوی

ستارے اور سیارے، سورج چاند وغیرہ

آفاتِ اَرْضی و سَماوی

ہر قسم کی مصیبتیں اور تکلیفیں (چاہے ان کے اسباب ظاہری زمین سے پیدا ہوں چاہے آسمان سے نازل ہوں).

اردو، انگلش اور ہندی میں سِفْلی عَمَل کے معانیدیکھیے

سِفْلی عَمَل

siflii-'amalसिफ़ली-'अमल

اصل: عربی

وزن : 2212

سِفْلی عَمَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایسا منتر یا عمل جس میں ناجائز طریقے اور جھاڑ پُھون٘ک سے مدد لی جائے، وہ منتر یا جادو جس میں شیطان یا روحانیت سے استعانت حاصل کی جائے

English meaning of siflii-'amal

Noun, Masculine

  • sorcery, black magic, a mantra or practice that seeks help with illicit methods and witchcraft

सिफ़ली-'अमल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मंत्र या अभ्यास जिसमें अवैध तरीकों और जादू टोने की मदद लेता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِفْلی عَمَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِفْلی عَمَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone