تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِفْلَہ پَرْوَری" کے متعقلہ نتائج

بیشی

زیادہ ہونے کی کیفیت، زیادتی، بڑھوتری، اضافہ، نمو

بِیْشِیْ جَمْع

مالگزاری کا اضافہ

بیشی لَگان

بیشی لے جانا

سبقت حاصل کرنا، بڑھ جانا

بے سیکھے کچھ نہیں آتا

سیکھے یا تعلیم حاصل کیے بغیر کوئی ہنر نہیں آتا

بے شیرازہ

بے ترتیب، بے سلسلہ، بے قاعدہ

رسد بیشی

آمدنی یا محاصل کا بڑھنا

کَم بیشی

رک : کمی بیشی ؛ (طبیعیات) حسب ضرورت کم زیادہ کرنا ، گھٹانا بڑھانا ، اتارنا چڑھانا ، خروج پیما کی متناسب تبدیلی کا عمل (انگ : Modulation).

کَمی بیشی

کم یا زیادہ کرنا، گھٹاؤ بڑھاؤ، کمی زیادتی

آباد بیْشی

نوآباد یا نئی مزروعہ زمین کی بڑھائی ہوئی مالگزاری، خود توڑ زمین کا زیادہ کیا ہوا معاملہ

نقشۂ کمی بیشی

نفع نقصان کی فہرست

اردو، انگلش اور ہندی میں سِفْلَہ پَرْوَری کے معانیدیکھیے

سِفْلَہ پَرْوَری

sifla-parvariiसिफ़्ला-परवरी

وزن : 22212

دیکھیے: سِفْلَہ پَرْوَر

سِفْلَہ پَرْوَری کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • سِفلوں پر مہربانی کرنا، رذیل اور کم طبقہ کے لوگوں کو حوصلہ افزانی کرنا، شریفوں کے مقابلہ ان کی حمایت کرنا

English meaning of sifla-parvarii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • encouraging the lowly and loafers, supporting them against the honored people, please the lowly people

सिफ़्ला-परवरी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नीच और लोफ़र लोगों को प्रोत्साहन देना, शरीफ़ों के मुक़ाबले में उनकी हिमायत करना, नीच लोगों पर कृपा करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِفْلَہ پَرْوَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِفْلَہ پَرْوَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone