تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِڑی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِڑی کے معانیدیکھیے
سِڑی کے اردو معانی
سنسکرت - صفت
- پاگل، دیوانہ، مجنوں، مخبوط الحواس، (مجازاً) بے وقوف
ہندی - صفت، مؤنث
- سِیڑھی
شعر
زلف کے جنجال میں پھنسنے کی خود کرتا دعا
میں سڑی تھا جو خدا سے اپنی شامت مانگتا
جس کو دیکھا ہم نے اس وحشت کدے میں دہر کے
یا سڑی یا خبطی یا مجنون یا دیوانہ تھا
نہ پوچھو نام مجھ وحشت زدہ کا دشت فرقت میں
سڑی سودائی مجنوں مست بے خود زار و دیوانہ
सिड़ी के हिंदी अर्थ
سِڑی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِڑی)
سِڑی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔