تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شُومِیٔ تَقْدِیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شُومِیٔ تَقْدِیر کے معانیدیکھیے
وزن : 222221
دیکھیے: شُومیٔ اَخْتَر
شُومِیٔ تَقْدِیر کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- شومی اختر، بدنصیبی، قسمت کا پھیر
- رک : شومی اختر ، بدنصیبی ، قسمت کا پھیر .
شعر
جس کو کسی آذر نے ہے پتھر سے تراشا
اب شومیٔ تقدیر سے وہ میرا خدا ہے
اب کے بھی روضۂ اقدس پہ رسائی نہ ہوئی
اور پھر شومیٔ تقدیر کا رونا کیا ہے
طبیعت جب مری آمادۂ تدبیر ہوتی ہے
کرم فرما ہمیشہ شومیٔ تقدیر ہوتی ہے
English meaning of shuumii-e-taqdiir
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- bad luck, misfortune
शूमी-ए-तक़दीर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- दुर्भाग्यपूर्ण
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شُومِیٔ تَقْدِیر)
شُومِیٔ تَقْدِیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔