تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شُسْتَہ زَبان" کے متعقلہ نتائج

ضِمْنی

ضمن سے منسوب یا متعلق، عارضی، فروعی، ثانوی

ضِمْنی اِنْتِخابات

وہ انتخابات جو پارلیمنٹ یا اسمبلی وغیرہ کی خالی نشستوں کو پُر کرنے کے لیے متعلقہ حلقوں سے عمل میں لائے جائیں

ثُبُوتِ ضِمْنی

وہ ثبوت حو ضمن میں ہو جائے صریح نہ ہو ، اس ثبوت کے علاوہ ذیلی طور پر دعوے کی نائید کرے

رِپورْٹِ ضِمْنی

(قانون) چھوٹی رپورٹ ، شاملاتی رپورٹ ، وہ رپورٹ جس کے پہلے اور رپورٹ بھی ہوچکی ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں شُسْتَہ زَبان کے معانیدیکھیے

شُسْتَہ زَبان

shusta-zabaanशुस्ता-ज़बान

اصل: فارسی

وزن : 22121

شُسْتَہ زَبان کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سلیس زبان، رواں اور پاکیزہ زباں، صاف اور خالص بولی

English meaning of shusta-zabaan

Noun, Feminine

  • easy and flowing language, pure and chaste language

शुस्ता-ज़बान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सरल भाषा, धाराप्रवाह और शुद्ध भाषा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شُسْتَہ زَبان)

نام

ای-میل

تبصرہ

شُسْتَہ زَبان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone