تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شُکْرِیہ" کے متعقلہ نتائج

شُکْرِیہ

شُکْر، سپاس (یہ خدا کے لیے نہیں صرف اس کے بندوں کا احسان ماننے کے موقع پر مستعمل ہے)، منت پذیری کا اظہار، احسان ماننے کا اعتراف اور محسن کی تعریف

شُکْرِیَہ بِھجْوانا

شکریہ ادا کرنا

شُکْرِیَہ اَدا کَرنا

thank (someone)

شُکْرِیَہ کَرْنا

احسان ماننا، کسی کے احسان کا تعریف کے ساتھ اظہار کرنا

صد شکریہ

hundred thanks

بَہُت بَہُت شُکْرِیَہ

میں آپ کا بہت بہت شکریہ ادا کرتا ہوں نہایت ممنون ہوں (بے حد احسان مندی کے اظہار کے لیے مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں شُکْرِیہ کے معانیدیکھیے

شُکْرِیہ

shukriyaशुक्रिया

اصل: عربی

وزن : 212

مادہ: شُکْر

اشتقاق: شَکَرَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

شُکْرِیہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شُکْر، سپاس (یہ خدا کے لیے نہیں صرف اس کے بندوں کا احسان ماننے کے موقع پر مستعمل ہے)، منت پذیری کا اظہار، احسان ماننے کا اعتراف اور محسن کی تعریف

شعر

Urdu meaning of shukriya

  • Roman
  • Urdu

  • shuk॒ra, sipaas (ye Khudaa ke li.e nahii.n sirf is ke bando.n ka ehsaan maanne ke mauqaa par mustaamal hai), minnat paziirii ka izhaar, ehsaan maanne ka etraaf aur muhsin kii taariif

English meaning of shukriya

Noun, Masculine

  • thanks! thank you!

शुक्रिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • धन्यवाद, आभार, किसी के उपकार या अनुग्रह के बदले में कृतज्ञता प्रकट करते समय कहा जानेवाला शब्द

شُکْرِیہ کے متضادات

شُکْرِیہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شُکْرِیہ

شُکْر، سپاس (یہ خدا کے لیے نہیں صرف اس کے بندوں کا احسان ماننے کے موقع پر مستعمل ہے)، منت پذیری کا اظہار، احسان ماننے کا اعتراف اور محسن کی تعریف

شُکْرِیَہ بِھجْوانا

شکریہ ادا کرنا

شُکْرِیَہ اَدا کَرنا

thank (someone)

شُکْرِیَہ کَرْنا

احسان ماننا، کسی کے احسان کا تعریف کے ساتھ اظہار کرنا

صد شکریہ

hundred thanks

بَہُت بَہُت شُکْرِیَہ

میں آپ کا بہت بہت شکریہ ادا کرتا ہوں نہایت ممنون ہوں (بے حد احسان مندی کے اظہار کے لیے مستعمل)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شُکْرِیہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شُکْرِیہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone