تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شُکْر گُزار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شُکْر گُزار کے معانیدیکھیے
شُکْر گُزار کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- شُکر ادا کرنے والا، احسان ماننے والا، ممنون
شعر
لوگوں کا بھی احسان ہے ہم پر ہم تیرے بھی شکر گزار
تیری نظر نے مارا ہم کو لاش اٹھائی لوگو نے
مردم و آدمی بشر انسان
فضل باری کے سب ہیں شکر گزار
شکر گزار بہ ہر صورت ہیں
زہر ہمیں دو یا شکر دو
English meaning of shukr-guzaar
Persian, Arabic - Adjective
- thankful, grateful
शुक्र-गुज़ार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- आभार प्रकट या प्रदर्शित करनेवाला
- शुक्र या आभार मानने वाला; आभारी
- आभार प्रदर्शित करने वाला; कृतज्ञ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شُکْر گُزار)
شُکْر گُزار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔