تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شُغْل" کے متعقلہ نتائج

اِہانَت

توہین، تذلیل، بے عزتی، حقارت

اِہانَت کرنا

اِہانَت آمیز

وہ بات یا برتاؤ وغیرہ جس سے کسی کی تذلیل کا پہلو نکلے ، دوسرے کی ذلت و تحقیر کا پہلو رکھنے والاعمل.

اِعانَت

مدد، امداد، تعاون، سہارا، وسیلہ

اِعانَت بَمَشْوَرَہ

سازش میں شرکت ، جسیے: اس مقدمے میں ملزم نمبر ۴ خود قاتل نہیں ہے مگر اعانت بمشورہ کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے

اِعانَتِ مُجرِمانَہ

جرم کرنے میں مدد کرنا، کسی غیر قانونی کام کرنے میں معاونت کرنا، کسی ایسے کام کرنے میں مدد کرنا جس کا کرنا جرم ہو

طالِبِ اِعانَت

مدد کا طلب کرنے والا

نا قابِلِ اِعانَت

اردو، انگلش اور ہندی میں شُغْل کے معانیدیکھیے

شُغْل

shuGlशुग़्ल

نیز - شَغْل

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: شَغَلَ

شُغْل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پیشہ، کام دھندا، کام کاج، مصروفیت، ملازمت
  • تفریح یا دل بہلانے کا مشغلہ، کوئی کام جو دلچسپی، وقت گزاری یا مصروف رہنے کے لیے کیا جائے، شوق، تفریح، دل بہلاوا، وقت گزاری
  • (تصوّف) ذات و صفات کا تصور، مراقبہ، ذکر و فکر، تصور
  • شراب نوشی، شراب پینے کا مشغلہ

شعر

English meaning of shuGl

Noun, Masculine

शुग़्ल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • काम, धंधा, कारोबार, पेशा, व्यवसाय, कार्य, काम, उद्यम, काम काज, मुलाज़मत
  • दिल बहलाने का काम, कोई काम जो दिलचस्पी, वक़्त गुज़ारी या व्यस्त रहने के लिए किया जाए, ऐसा काम जिसे समय गुज़ारने विशेषतः मन-बहलाव के लिए किया जाता हो
  • (सूफ़ीवाद) ध्यान, स्मरण और चिंतन की अवधारणा
  • शराब पीना, शराब पीने का मशग़ला

شُغْل کے مترادفات

شُغْل سے متعلق دلچسپ معلومات

شغل عربی میں اول مضموم، اور بعض صورتوں میں اول مفتوح ہے، لیکن اردو میں اول مفتوح رائج ہے اور اردو کے لئے یہی صحیح ہے۔ ’’اردولغت، تاریخی اصول پر‘‘ نے اول مفتوح اور مضموم دونوں کا التزام کیا ہے، لیکن اس کی ضرورت نہیں معلوم ہوتی۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شُغْل)

نام

ای-میل

تبصرہ

شُغْل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone