تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شُغْلِ مَے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شُغْلِ مَے کے معانیدیکھیے
شُغْلِ مَے کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- شراب نوشی
شعر
رکھ بہرحال شغل مے حسرتؔ
اس میں پروائے شیخ و شاب نہ کر
کتنے ساقی ہیں کہ ہیں جام بکف کل کی طرح
شغل مے ہے کہ سحرؔ بار گراں آج بھی ہے
پیری میں شغل مے ہے جوانانہ روز و شب
بوئے بہار آتی ہماری خزاں میں ہے
English meaning of shuGl-e-mai
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- engaging in wine drinking
शुग़्ल-ए-मय के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- मद्यपान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شُغْلِ مَے)
شُغْلِ مَے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔