تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شورِش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شورِش کے معانیدیکھیے
شورِش کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بلند آواز، چیخ پکار، شور و غل، اودھم
- (مجازاً) چرچا، تذکرہ، شہرت
- ہنگامہ، فتنہ و فساد، جھگڑا
- بغاوت، سرکشی
- آشفتگی، پریشانی، اضطراب
- ولولہ، جوش، ترنگ
- نمکین ہونا، کھاری پن، شوریت
- (مجازاً) ٹیس، جلن
شعر
زنداں میں بھی شورش نہ گئی اپنے جنوں کی
اب سنگ مداوا ہے اس آشفتہ سری کا
English meaning of shorish
Noun, Feminine
- commotion, confusion, tumult, disturbance, insurrection
- agitation, breach of peace, revolt, insurgency
- brackishness, saltness
शोरिश के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- विद्रोह, अशांति, उपद्रव, बलवा, बवाल
- बगावत। विद्रोह
- उपद्रव, दंगा, फ़साद, सैन्य- द्रोह, बग़ावत, विद्रोहः खारीपन, नमकीनी, उन्माद, पागलपन
- (मजाज़न) चर्चा, तज़किरा, शौहरत
- ( मजाज़न) टीस, जलन
- आशुफ़्तगी, परेशानी, इज़तिराब
- खलबली। हलचल।
- नमकीन होना, खारेपन, शोरीत
- बग़ावत, सरकशी
- बुलंद आवाज़, चीख़ पुकार, शोर-ओ-गुल, ऊधम
- वलवला, जोश, तरंग
- हंगामा, उपद्रव
- हंगामा, फ़ित्ना-ओ-फ़साद, झगड़ा
شورِش کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شورِش)
شورِش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔